- Get link
- X
- Other Apps
"یہ داستان صرف میری نہیں، بلکہ ان کروڑوں عورتوں کی سسکیاں ہیں جو خاموشی کی زنجیروں میں جکڑی، ہر روز گھٹ گھٹ کر جی رہی ہیں۔ یہاں ہر لفظ ان کچلے ہوئے خوابوں کا نوحہ ہے جنہیں ظلم کی تاریکی میں دفن کر دیا گیا، اور ہر تحریر ان گونگی چیخوں کا اظہار ہے جو معاشرے کے جبر تلے دم توڑ دیتی ہیں۔"