دنیا بھر کی ہر آواز کے لیے
اگر آپ کے دل میں کوئی کہانی ہے جو کہی نہیں گئی. اگر آپ نے بھی خاموشی سہی ہے، یا کسی کو سہتے دیکھا ہے. تو یہ در آپ کے لیے کھلا ہے۔
میں کوئی اجنبی نہیں میں بھی ایک عورت ہوں، جس نے درد کو الفاظ میں ڈھالنا سیکھا۔ یہ بلاگ کسی ایک ملک، ایک زبان، یا ایک کہانی کا نہیں , یہ ہر اس انسان کا ہے جو انصاف چاہتا ہے، جو سننا اور سنایا جانا چاہتا ہے۔
چاہے آپ پاکستان میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی کونے میں، چاہے آپ کی زبان اردو ہو، انگریزی ہو یا کوئی اور آپ کی بات میرے تک ضرور پہنچے گی۔
آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں:
📧 justiceforwomen701@gmail.com
اپنی کہانی بھیجیں، اپنی رائے دیں، یا بس سلام کہیں , ہر پیغام کی قدر ہے۔
"Justice for Women" ہر اس دل کی آواز ہے جو انصاف مانگتا ہے۔ آپ کی آواز بھی اس میں شامل ہو سکتی ہے۔
Comments
Post a Comment